Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره صافات / آیه 133 - 138

										
																									
								

Ayat No : 133-138

: الصافات

وَإِنَّ لُوطًا لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ ۱۳۳إِذْ نَجَّيْنَاهُ وَأَهْلَهُ أَجْمَعِينَ ۱۳۴إِلَّا عَجُوزًا فِي الْغَابِرِينَ ۱۳۵ثُمَّ دَمَّرْنَا الْآخَرِينَ ۱۳۶وَإِنَّكُمْ لَتَمُرُّونَ عَلَيْهِمْ مُصْبِحِينَ ۱۳۷وَبِاللَّيْلِ ۗ أَفَلَا تَعْقِلُونَ ۱۳۸

Translation

اور لوط بھی یقینا مرسلین میں تھے. تو ہم نے انہیں اور ان کے تمام گھروالوں کو نجات دے دی. علاوہ ان کی زوجہ کے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں شامل ہوگئی تھی. پھر ہم نے سب کو تباہ و برباد بھی کردیا. تم ان کی طرف سے برابر صبح کو گزرتے رہتے ہو. اور رات کے وقت بھی تو کیا تمہیں عقل نہیں آرہی ہے.

Tafseer

									۱۳۳۔وَ إِنَّ لُوطاً لَمِنَ الْمُرْسَلینَ ۔
۱۳۴۔ إِذْ نَجَّیْناہُ وَ اٴَہْلَہُ اٴَجْمَعینَ ۔
۱۳۵۔ إِلاَّ عَجُوزاً فِی الْغابِرینَ ۔
۱۳۶۔ثُمَّ دَمَّرْنَا الْآخَرینَ ۔
۱۳۷۔وَ إِنَّکُمْ لَتَمُرُّونَ عَلَیْہِمْ مُصْبِحینَ ۔
۱۳۸۔وَ بِاللَّیْلِ اٴَ فَلا تَعْقِلُونَ۔

ترجمہ 

۱۳۳۔ لُوط ہمارے رسولوں میں سے تھا ۔
۱۳۴۔وہ وقت یاد کرو جب ہم نے اسے اوراس کے سار ے خاندان کونجات دی ۔
۱۳۵۔سوائے ایک بڑ ھیاکے جو اس قوم کے درمیان باقی رہ گئی ( اوران کے سے انجام میں گرفتار ہوئی ) ۔ 
۱۳۶۔پھر باقی لوگوں کوہم نے تبا ہ و بر باد کردیا ۔
۱۳۷۔ اور تم ہمیشہ ( ان کے شہروں کے ویرانوں کے قر یب سے ) صبح کے وقت بھی عبو ر کرتے ہو ۔ 
۱۳۸۔اور رات کے وقت بھی ،کیاتم عقل سے کام نہیں لیتے ۔