Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره صافات / آیه 114 - 122

										
																									
								

Ayat No : 114-122

: الصافات

وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَارُونَ ۱۱۴وَنَجَّيْنَاهُمَا وَقَوْمَهُمَا مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيمِ ۱۱۵وَنَصَرْنَاهُمْ فَكَانُوا هُمُ الْغَالِبِينَ ۱۱۶وَآتَيْنَاهُمَا الْكِتَابَ الْمُسْتَبِينَ ۱۱۷وَهَدَيْنَاهُمَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ۱۱۸وَتَرَكْنَا عَلَيْهِمَا فِي الْآخِرِينَ ۱۱۹سَلَامٌ عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَارُونَ ۱۲۰إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ ۱۲۱إِنَّهُمَا مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ ۱۲۲

Translation

اور ہم نے موسٰی علیھ السّلام اور ہارون علیھ السّلامپر بھی احسان کیا ہے. اور انہیں اور ان کی قوم کو عظیم کرب سے نجات دلائی ہے. اور ان کی مدد کی ہے تو وہ غلبہ حاصل کرنے والوں میں ہوگئے ہیں. اور ہم نے انہیں واضح مطالب والی کتاب عطا کی ہے. اور دونوں کو سیدھے راستہ کی ہدایت بھی دی ہے. اور ان کا تذکرہ بھی اگلی نسلوں میں باقی رکھا ہے. سلام ہو موسٰی علیھ السّلاماور ہارون علیھ السّلامپر. ہم اسی طرح نیک عمل کرنے والوں کو بدلہ دیا کرتے ہیں. بیشک وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے.

Tafseer

									۱۱۴۔وَ لَقَدْ مَنَنَّا عَلی مُوسی وَ ہارُونَ ۔
۱۱۵۔وَ نَجَّیْناہُما وَ قَوْمَہُما مِنَ الْکَرْبِ الْعَظیمِ ۔
۱۱۶۔ وَ نَصَرْناہُمْ فَکانُوا ہُمُ الْغالِبینَ ۔
۱۱۷۔ وَ آتَیْناہُمَا الْکِتابَ الْمُسْتَبینَ ۔
۱۱۸۔وَ ہَدَیْناہُمَا الصِّراطَ الْمُسْتَقیمَ ۔
۱۱۹۔وَ تَرَکْنا عَلَیْہِما فِی الْآخِرینَ ۔
۱۲۰۔سَلامٌ عَلی مُوسی وَ ہارُونَ ۔
۱۲۱۔ إِنَّا کَذلِکَ نَجْزِی الْمُحْسِنینَ ۔
۱۲۲۔إِنَّہُما مِنْ عِبادِنَا الْمُؤْمِنینَ ۔

تر جمہ 

۱۱۴۔ہم نے موسٰی اورہارون پراحسان کیا ۔
۱۱۵۔ ہم نے ان دونوں کو اوران کی قوم کوعظیم کرب سے نجا بخشی ۔
۱۱۶۔اور ہم نے ان کی مدد کی یہاں تک کہ وہ اپنے دشمنوں پرغالب آ گئے ۔
۱۱۷۔ ہم نے انہیں آسمانی کتاب عطاکی ۔ 
۱۱۸۔ہم نے انہیں راہِ راست کی ہدایت کی ۔
۱۱۹۔ اوران کاذکرِ خیر ہم نے بعدوالی اقوام میں با قی رکھا ۔
۱۲۰۔موسٰی اورہارون پرسلام ۔ 
۱۲۱۔ہم اسی طرح سے نیکو کاروں کوجز ادیاکرتے ہیں ۔
۱۲۲۔وہ دونوں ہمار ے مومن بندوں میں سے تھے ۔