Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره صافات / آیه 111 - 113

										
																									
								

Ayat No : 111-113

: الصافات

إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ ۱۱۱وَبَشَّرْنَاهُ بِإِسْحَاقَ نَبِيًّا مِنَ الصَّالِحِينَ ۱۱۲وَبَارَكْنَا عَلَيْهِ وَعَلَىٰ إِسْحَاقَ ۚ وَمِنْ ذُرِّيَّتِهِمَا مُحْسِنٌ وَظَالِمٌ لِنَفْسِهِ مُبِينٌ ۱۱۳

Translation

بیشک ابراہیم علیھ السّلامہمارے مومن بندوں میں سے تھے. اور ہم نے انہیں اسحاق علیھ السّلامکی بشارت دی جو نبی اور نیک بندوں میں سے تھے. اور ہم نے ان پر اور اسحاق علیھ السّلامپر برکت نازل کی اور ان کی اولاد میں بعض نیک کردار اور بعض کِھلم کِھلا اپنے نفس پر ظلم کرنے والے ہیں.

Tafseer

									۱۱۱۔ إِنَّہُ مِنْ عِبادِنَا الْمُؤْمِنینَ ۔
۱۱۲۔وَ بَشَّرْناہُ بِإِسْحاقَ نَبِیًّا مِنَ الصَّالِحین۔
۱۱۳۔ وَ بارَکْنا عَلَیْہِ وَ عَلی إِسْحاقَ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِہِما مُحْسِنٌ وَ ظالِمٌ لِنَفْسِہِ مُبینٌ ۔

ترجمہ

۱۱۱۔بیشک وہ ( ابراہیم ) ہمار ے باایمان بندوں میں سے ہے۔
۱۱۲۔ہم نے اسے صالح پیغمبراسحاق کی بشارت دی ۔
۱۱۳۔ہم نے اسے اور اسحاق کو برکت دی اوران دونوں کی اولاد میں کچھ تونیک ہیں اور کچھ کھلم کھلااپنے اوپرظلم کرنے والے ہیں ۔