Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره صافات / آیه 75 - 82

										
																									
								

Ayat No : 75-82

: الصافات

وَلَقَدْ نَادَانَا نُوحٌ فَلَنِعْمَ الْمُجِيبُونَ ۷۵وَنَجَّيْنَاهُ وَأَهْلَهُ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيمِ ۷۶وَجَعَلْنَا ذُرِّيَّتَهُ هُمُ الْبَاقِينَ ۷۷وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْآخِرِينَ ۷۸سَلَامٌ عَلَىٰ نُوحٍ فِي الْعَالَمِينَ ۷۹إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ ۸۰إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ ۸۱ثُمَّ أَغْرَقْنَا الْآخَرِينَ ۸۲

Translation

اور یقینا نوح علیھ السّلامنے ہم کو آواز دی تو ہم بہترین قبول کرنے والے ہیں. اور ہم نے انہیں اور ان کے اہل کو بہت بڑے کرب سے نجات دے دی ہے. اور ہم نے ان کی اولاد ہی کو باقی رہنے والوں میں قرار دیا. اور ان کے تذکرہ کو آنے والی نسلوں میں برقرار رکھا. ساری خدائی میں نوح علیھ السّلام پر ہمارا سلام. ہم اسی طرح نیک عمل کرنے والوں کو جزا دیتے ہیں. وہ ہمارے ایماندار بندوں میں سے تھے. پھر ہم نے باقی سب کو غرق کردیا.

Tafseer

									۷۵۔وَ لَقَدْ نادانا نُوحٌ فَلَنِعْمَ الْمُجیبُونَ ۔
۷۶۔وَ نَجَّیْناہُ وَ اٴَہْلَہُ مِنَ الْکَرْبِ الْعَظیمِ ۔
۷۷۔ وَ جَعَلْنا ذُرِّیَّتَہُ ہُمُ الْباقینَ ۔
۷۸۔وَ تَرَکْنا عَلَیْہِ فِی الْآخِرینَ ۔
۷۹۔سَلامٌ عَلی نُوحٍ فِی الْعالَمینَ ۔
۸۰۔إِنَّا کَذلِکَ نَجْزِی الْمُحْسِنینَ ۔
۸۱۔إِنَّہُ مِنْ عِبادِنَا الْمُؤْمِنینَ ۔
۸۲۔ ثُمَّ اٴَغْرَقْنَا الْآخَرین۔

ترجمہ

۷۵۔نوح نے ہمیں پکارا ( اور ہم نے اس کی دعا کو قبول کرلیا ) اورہم کیسے اچھے قبول کرنے والے ہیں ۔
۷۶۔او ر ہم نے اسے اورا س کے اہل خاندان کو اندوہِ عظیم سے نجات بخشی ۔
۷۷۔ اوراس کی اولاد کو ( روئے زمین پر ) باقی رہنے والا قرار دیا ۔
۷۸۔اور ہم نے اس کا نیک نام بعد کی امتوں میں باقی رکھا ۔
۷۹۔ سارے جہان کے لوگوں میں نوح پر سلام ہو ۔
۸۰۔ہم نیک لوگوں کواسی طرح سے اجر دیتے ہیں ۔
۸۱۔بے شک وہ ہمارے صاحبِ ایمان بندوں میں سے تھا ۔
۸۲۔پھر دوسروں ( اس کے دشمنوں ) کو ہم نے غرق کردیا ۔