Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره صافات / آیه 71 - 74

										
																									
								

Ayat No : 71-74

: الصافات

وَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ أَكْثَرُ الْأَوَّلِينَ ۷۱وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا فِيهِمْ مُنْذِرِينَ ۷۲فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنْذَرِينَ ۷۳إِلَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ ۷۴

Translation

اور یقینا ان سے پہلے بزرگوں کی ایک بڑی جماعت گمراہ ہوچکی ہے. اور ہم نے ان کے درمیان ڈرانے والے پیغمبر علیھ السّلام بھیجے. تو اب دیکھو کہ جنہیں ڈرایا جاتا ہے ان کے نہ ماننے کا انجام کیا ہوتا ہے. علاوہ ان لوگوں کے جو اللہ کے مخلص بندے ہوتے ہیں.

Tafseer

									۷۱۔وَ لَقَدْ ضَلَّ قَبْلَہُمْ اٴَکْثَرُ الْاٴَوَّلینَ ۔ 
۷۲۔ وَ لَقَدْ اٴَرْسَلْنا فیہِمْ مُنْذِرینَ ۔ 
۷۳۔فَانْظُرْ کَیْفَ کانَ عاقِبَةُ الْمُنْذَرینَ ۔ 
۷۴۔ إِلاَّ عِبادَ اللَّہِ الْمُخْلَصینَ۔ 

ترجمہ 

۷۱۔ ان سے پہلے اکثر گزشتہ لوگ (بھی ) گمراہ تھے ۔
۷۲۔ ہم نے ان میںڈرانے والے بھیجے تھے ۔
۷۳۔ دیکھو ! جنھیں ڈر ایاگیاتھا ان کاانجام کیا ہوا ؟
۷۴۔ ہمارے مخلص بندوں کے سوا ۔