Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره سبأ / آیه 28 - 30

										
																									
								

Ayat No : 28-30

: سبأ

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا كَافَّةً لِلنَّاسِ بَشِيرًا وَنَذِيرًا وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ ۲۸وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا الْوَعْدُ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ ۲۹قُلْ لَكُمْ مِيعَادُ يَوْمٍ لَا تَسْتَأْخِرُونَ عَنْهُ سَاعَةً وَلَا تَسْتَقْدِمُونَ ۳۰

Translation

اور پیغمبر ہم نے آپ کو تمام لوگوں کے لئے صرف بشیر و نذیر بناکر بھیجا ہے یہ اور بات ہے کہ اکثر لوگ اس حقیقت سے باخبر نہیں ہیں. اور کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو یہ وعدہ قیامت کب پورا ہوگا. کہہ دیجئے کہ تمہارے لئے ایک دن کا وعدہ مقرر ہے جس سے ایک ساعت پیچھے ہٹ سکتے ہو اور نہ آ گے بڑھ سکتے ہو.

Tafseer

									۲۸۔ وَ ما اٴَرْسَلْناکَ إِلاَّ کَافَّةً لِلنَّاسِ بَشیراً وَ نَذیراً وَ لکِنَّ اٴَکْثَرَ النَّاسِ لا یَعْلَمُونَ 
۲۹۔وَ یَقُولُونَ مَتی ہذَا الْوَعْدُ إِنْ کُنْتُمْ صادِقینَ 
۳۰۔ قُلْ لَکُمْ میعادُ یَوْمٍ لا تَسْتَاٴْخِرُونَ عَنْہُ ساعَةً وَ لا تَسْتَقْدِمُونَ 

ترجمہ 

۲۸۔ ہم نے تجھے نہیںبھیجاہے مگر تمام لوگوں کے لیے (رسول نباکر ) تاکہ (انہیں خدائی جزاٴ اور ثواب کی ) بشارت دے اور (اس کے عذاب سے ) اور نہ (ہی اس پر ) مقدم ہو سکوگے ۔
۲۹۔ اور وہ یہ کہتے ہیں کہ اگر تم سچ کہتے ہو تویہ (قیامت کا ) وعدہ کب ہوگا ۔
۳۰۔ تم کہہ دو : تمہارا وعدہ اس دن ہوگا کہ جس میں نہ ایک گھڑی کی تاخیر ہوگی اور نہ ( ہی اس پر ) مقدم ہوسکوگے ۔