Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره لقمان / آیه 31 - 32

										
																									
								

Ayat No : 31-32

: لقمان

أَلَمْ تَرَ أَنَّ الْفُلْكَ تَجْرِي فِي الْبَحْرِ بِنِعْمَتِ اللَّهِ لِيُرِيَكُمْ مِنْ آيَاتِهِ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِكُلِّ صَبَّارٍ شَكُورٍ ۳۱وَإِذَا غَشِيَهُمْ مَوْجٌ كَالظُّلَلِ دَعَوُا اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ فَلَمَّا نَجَّاهُمْ إِلَى الْبَرِّ فَمِنْهُمْ مُقْتَصِدٌ ۚ وَمَا يَجْحَدُ بِآيَاتِنَا إِلَّا كُلُّ خَتَّارٍ كَفُورٍ ۳۲

Translation

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ نعمت خدا ہی سے کشتیاں دریا میں چل رہی ہیں تاکہ وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھلائے کہ اس میں تمام صبر و شکر کرنے والوں کے لئے بڑی نشانیاں پائی جاتی ہیں. اور جب سائبانوں کی طرح کوئی موج انہیں ڈھانکنے لگتی ہے تو دین کے پورے اخلاص کے ساتھ خدا کو آواز دیتے ہیں اور جب وہ نجات دے کر خشکی تک پہنچا دیتا ہے تو اس میں سے کچھ ہی اعتدال پر رہ جاتے ہیں اور ہماری آیات کا انکار غدار اور ناشکرے افراد کے علاوہ کوئی نہیں کرتا ہے.

Tafseer

									۳۱ اٴَلَمْ تَریٰ اٴَنَّ الْفُلْکَ تَجْرِی فِی الْبَحْرِ بِنِعْمَةِ اللهِ لِیُرِیَکُمْ مِنْ آیَاتِہِ إِنَّ فِی ذٰلِکَ لَآیَاتٍ لِکُلِّ صَبَّارٍ شَکُورٍ
۳۲ وَإِذَا غَشِیَھُمْ مَوْجٌ کَالظُّلَلِ دَعَوْا اللهَ مُخْلِصِینَ لَہُ الدِّینَ فَلَمَّا نَجَّاھُمْ إِلَی الْبَرِّ فَمِنْھُمْ مُقْتَصِدٌ وَمَا یَجْحَدُ بِآیَاتِنَا إِلاَّ کُلُّ خَتَّارٍ کَفُورٍ

ترجمہ

۳۱۔ کیا تو نے نہیں دیکھا کہ کشتیاں سمندر کے سینے پر حکم خدا اور اس کی نعمت کی برکت سے چلتی ہیں، وہ تمھیں اپنی آیات کا ایک حصہ دکھانا چاہتاہے۔ بیشک اس میں تمام صبر وشکر کرنے والوں کے لیے (قدرتِ خدا کی بہت سی نشانیاں ہیں۔) 
۳۲۔ اور جس وقت (دریائی سفرمیں) بادلوں کی طرف کوئی موج انھیں چھپادے (اور ان کے سرکے اوپر آجائے) تو وہ خدا کو خلوص کے ساتھ پکارتے ہیں، لیکن جس وقت اس نے انھیں خشکی کی طرف نجات دی تو اعتدال کی راہ اختیار کرتے ہیں (اور اپنے ایمان کے وفادار رہتے ہیں، جب کہ دوسرے بعض بھول جاتے ہیں اور کفر کی راہ اختیار کرلیتے ہیں) اور ہماری آیات کا کوئی شخص سوائے عہد شکن کفر کرنے والے کے اور کوئی انکار نہیں کرتا۔