Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره لقمان / آیه 20 - 24

										
																									
								

Ayat No : 20-24

: لقمان

أَلَمْ تَرَوْا أَنَّ اللَّهَ سَخَّرَ لَكُمْ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَأَسْبَغَ عَلَيْكُمْ نِعَمَهُ ظَاهِرَةً وَبَاطِنَةً ۗ وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يُجَادِلُ فِي اللَّهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَلَا هُدًى وَلَا كِتَابٍ مُنِيرٍ ۲۰وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اتَّبِعُوا مَا أَنْزَلَ اللَّهُ قَالُوا بَلْ نَتَّبِعُ مَا وَجَدْنَا عَلَيْهِ آبَاءَنَا ۚ أَوَلَوْ كَانَ الشَّيْطَانُ يَدْعُوهُمْ إِلَىٰ عَذَابِ السَّعِيرِ ۲۱وَمَنْ يُسْلِمْ وَجْهَهُ إِلَى اللَّهِ وَهُوَ مُحْسِنٌ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَىٰ ۗ وَإِلَى اللَّهِ عَاقِبَةُ الْأُمُورِ ۲۲وَمَنْ كَفَرَ فَلَا يَحْزُنْكَ كُفْرُهُ ۚ إِلَيْنَا مَرْجِعُهُمْ فَنُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوا ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ ۲۳نُمَتِّعُهُمْ قَلِيلًا ثُمَّ نَضْطَرُّهُمْ إِلَىٰ عَذَابٍ غَلِيظٍ ۲۴

Translation

کیا تم لوگوں نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے زمین و آسمان کی تمام چیزوں کو تمہارے لئے لَسخّر کردیا ہے اور تمہارے لئے تمام ظاہری اور باطنی نعمتوں کو مکمل کردیا ہے اور لوگوں میں بعض ایسے بھی ہیں جو علم و ہدایت اور روشن کتاب کے بغیر بھی خدا کے بارے میں بحث کرتے ہیں. اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو کچھ اللہ نے نازل کیا ہے اس کا اتباع کرو تو کہتے ہیں کہ ہم اس کا اتباع کرتے ہیں جس پر اپنے باپ دادا کو عمل کرتے دیکھا ہے چاہے شیطان ان کو عذاب جہّنم کی طرف دعوت دے رہا ہو. اور جو اپنا روئے حیات خدا کی طرف موڑ دے اور وہ نیک کردار بھی ہو تو اس نے ریسمان ہدایت کو مضبوطی سے پکڑ لیا ہے اور تمام امور کا انجام اللہ کی طرف ہے. اور جو کفر اختیار کرلے اس کے کفر سے تم کو رنجیدہ نہیں ہونا چاہئے کہ سب کی بازگشت ہماری ہی طرف ہے اور اس وقت ہم بتائیں گے کہ انہوں نے کیا کیا ہے بیشک اللہ دلوں کے رازوں کو بھی جانتا ہے. ہم انہیں تھوڑے دن تک آرام دیں گے اور پھر سخت ترین عذاب کی طرف کھینچ کر لے آئیں گے.

Tafseer

									۲۰ اٴَلَمْ تَرَوْا اٴَنَّ اللهَ سَخَّرَ لَکُمْ مَا فِی السَّمَاوَاتِ وَمَا فِی الْاٴَرْضِ وَاٴَسْبَغَ عَلَیْکُمْ نِعَمَہُ ظَاھِرَةً وَبَاطِنَةً وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یُجَادِلُ فِی اللهِ بِغَیْرِ عِلْمٍ وَلَاھُدًی وَلَاکِتَابٍ مُنِیرٍ
۲۱ وَإِذَا قِیلَ لَھُمْ اتَّبِعُوا مَا اٴَنزَلَ اللهُ قَالُوا بَلْ نَتَّبِعُ مَا وَجَدْنَا عَلَیْہِ آبَائَنَا اٴَوَلَوْ کَانَ الشَّیْطَانُ یَدْعُوھُمْ إِلَی عَذَابِ السَّعِیرِ
۲۲ وَمَنْ یُسْلِمْ وَجْھَہُ إِلَی اللهِ وَھُوَ مُحْسِنٌ فَقَدِ اسْتَمْسَکَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَی وَإِلَی اللهِ عَاقِبَةُ الْاٴُمُورِ
۲۳ وَمَنْ کَفَرَ فَلَایَحْزُنْکَ کُفْرُہُ إِلَیْنَا مَرْجِعُھُمْ فَنُنَبِّئُھُمْ بِمَا عَمِلُوا إِنَّ اللهَ عَلِیمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ
۲۴ نُمَتِّعُھُمْ قَلِیلًا ثُمَّ نَضْطَرُّھُمْ إِلَی عَذَابٍ غَلِیظٍ

ترجمہ 

۲۰۔کیا تونے دیکھا نہیں خدا نے ان چیزوں کو جو آسمانوں اور زمین میں ہیں تمارے لیے مسخرکیاہے اور اپنی نعمتوں کو چاہے وہ ظاہری ہوں یاباطنی، تم پر بچھادیا ہے اور زیادہ کردیا ہے، لیکن بعض لوگ بغیر کسی علم ودانش اور ہدایت اور واضح کتاب کے خدا کے بارے میں لڑائی جھگڑا کر تے ہیں۔ 
۲۱۔ جس وقت ان سے کہا جائے جو کچھ خدا نے نازل کیا ہے اس کی پیروی کرو تو کہتے ہیں نہیں ! ہم تو اس چیز کی پیروی کریں گے کہ جس پر اپنے آباء (واجداد) کو پایا ہے، کیا اگر شیطان انھیں بھڑکتی ہوئی آگ کے عذاب کی طرف بھی دعوت دے (پھربھی پیروی کریں گے؟) ۔ 
۲۲۔ جو شخص اپنی روح کو خدا کے سپرد کردے جبکہ وہ نیکوکار ہو اس نے محکم دستہ (اور وسیلہ) کو پکڑاہے (اور قابل اطمینان سہارے کا سہارا لیا ہے) اور تمام کاموں کی عاقبت خدا کی طرف ہے۔ اور ہم انھیں ان اعمال سے جو انہوں نے انجام دیئے ہیں (اور ان کے برے نتائج سے) آگاہ کریں گے۔ بیشک خدا دلوں کے راز سے بھی خوب واقف ہے۔ 
۲۴۔ ہم تھوڑے سے دنیاوی فائدے کو ان کے اختیار میں دے دیں گے پھرانھیں عذاب شدیدکے برداشت کرنے پر مجبور کریں گے۔