سوره عنکبوت / آیه 45
اتْلُ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ وَأَقِمِ الصَّلَاةَ ۖ إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ ۗ وَلَذِكْرُ اللَّهِ أَكْبَرُ ۗ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تَصْنَعُونَ ۴۵
آپ جس کتاب کی آپ کی طرف وحی کی گئی ہے اسے پڑھ کر سنائیں اور نماز قائم کریں کہ نماز ہر برائی اور بدکاری سے روکنے والی ہے اور اللہ کا ذکر بہت بڑی شے ہے اور اللہ تمہارے کاروبار سے خوب باخبر ہے.
45 ۔ اتْلُ ما اٴُوحِیَ إِلَیْکَ مِنَ الْکِتابِ وَ اٴَقِمِ الصَّلاةَ إِنَّ الصَّلاةَ تَنْہی عَنِ الْفَحْشاء ِ وَ الْمُنْکَرِ وَ لَذِکْرُ اللَّہِ اٴَکْبَرُ وَ اللَّہُ یَعْلَمُ ما تَصْنَعُونَ ۔
ترجمہ
۴۵۔ کتاب میں س ے جوکچھ تم پر وحی کیاگیاہے اسے پڑھا کرو اور نماز قائم کرو کیونکہ نماز فحشات اور منکرات سے روکتی ہے اور اللہ کاذکر بڑا ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اسے جانتا ہے ۔