Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره عنکبوت / آیه 41 - 44

										
																									
								

Ayat No : 41-44

: العَنکبوت

مَثَلُ الَّذِينَ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِ اللَّهِ أَوْلِيَاءَ كَمَثَلِ الْعَنْكَبُوتِ اتَّخَذَتْ بَيْتًا ۖ وَإِنَّ أَوْهَنَ الْبُيُوتِ لَبَيْتُ الْعَنْكَبُوتِ ۖ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ ۴۱إِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا يَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ مِنْ شَيْءٍ ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ۴۲وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ ۖ وَمَا يَعْقِلُهَا إِلَّا الْعَالِمُونَ ۴۳خَلَقَ اللَّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِالْحَقِّ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً لِلْمُؤْمِنِينَ ۴۴

Translation

اور جن لوگوں نے خدا کو چھوڑ کر دوسرے سرپرست بنالئے ہیں ان کی مثال مکڑی جیسی ہے کہ اس نے گھر تو بنالیا لیکن سب سے کمزور گھر مکڑی کا گھر ہوتا ہے اگر ان لوگوں کے پاس علم و ادراک ہو. بیشک اللہ خوب جانتا ہے کہ اسے چھوڑ کر یہ لوگ کسے پکار رہے ہیں اور وہ بڑی عزّت والا اور صاحبِ حکمت ہے. اور یہ مثالیں ہم تمام عالم هانسانیت کے لئے بیان کر رہے ہیں لیکن انہیں صاحبانِ علم کے علاوہ کوئی نہیں سمجھ سکتا ہے. اللرُ نے آسمان اور زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیا ہے اور اس میں صاحبان هایمان کے لئے اس کی قدرت کی نشانی پائی جاتی ہے.

Tafseer

									41.مَثَلُ الَّذینَ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِ اللَّہِ اٴَوْلِیاء َ کَمَثَلِ الْعَنْکَبُوتِ اتَّخَذَتْ بَیْتاً وَ إِنَّ اٴَوْہَنَ الْبُیُوتِ لَبَیْتُ الْعَنْکَبُوتِ لَوْ کانُوا یَعْلَمُونَ ۔
42. إِنَّ اللَّہَ یَعْلَمُ ما یَدْعُونَ مِنْ دُونِہِ مِنْ شَیْء ٍ وَ ہُوَ الْعَزیزُ الْحَکیمُ ۔
43. وَ تِلْکَ الْاٴَمْثالُ نَضْرِبُہا لِلنَّاسِ وَ ما یَعْقِلُہا إِلاَّ الْعالِمُونَ ۔
44. خَلَقَ اللَّہُ السَّماواتِ وَ الْاٴَرْضَ بِالْحَقِّ إِنَّ فی ذلِکَ لَآیَةً لِلْمُؤْمِنینَ ۔


ترجمہ



۴۱۔ جن لوگوں نے خدا کے سوا دوسروں کو اپنے اولیا بنارکھا ہے وہ مکڑیوں کی مانند ہیں کہ وہ بھی اپنے لیے گھربناتی ہیں اورمکڑی کاگھر کمزو ر ترین گھر ہے .کا ش کہ وہ لوگ اس بات کوسمجھتے ۔
۴۲۔ اوروہ لوگ خدا کے علاوہ جسے بھی پکارتے ہیں خدااسے جانتا ہے اوروہ غالب اورحکمت والاہے ۔
۴۳۔ ہم لوگوں کے سمجھانے کے لیے یہ مثالیں بیان کرتے ہیں اوراہل علم کے سواکوئی انھیں نہیں سمجھتا ہے ۔
۴۴۔ خدانے آسمانوں اورزمین کوحق پرپیداکیا ہے یقینا اہل ایمان کے لیے ان نشانیاں ہیں۔