Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره عنکبوت / آیه 36 - 40

										
																									
								

Ayat No : 36-40

: العَنکبوت

وَإِلَىٰ مَدْيَنَ أَخَاهُمْ شُعَيْبًا فَقَالَ يَا قَوْمِ اعْبُدُوا اللَّهَ وَارْجُوا الْيَوْمَ الْآخِرَ وَلَا تَعْثَوْا فِي الْأَرْضِ مُفْسِدِينَ ۳۶فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَأَصْبَحُوا فِي دَارِهِمْ جَاثِمِينَ ۳۷وَعَادًا وَثَمُودَ وَقَدْ تَبَيَّنَ لَكُمْ مِنْ مَسَاكِنِهِمْ ۖ وَزَيَّنَ لَهُمُ الشَّيْطَانُ أَعْمَالَهُمْ فَصَدَّهُمْ عَنِ السَّبِيلِ وَكَانُوا مُسْتَبْصِرِينَ ۳۸وَقَارُونَ وَفِرْعَوْنَ وَهَامَانَ ۖ وَلَقَدْ جَاءَهُمْ مُوسَىٰ بِالْبَيِّنَاتِ فَاسْتَكْبَرُوا فِي الْأَرْضِ وَمَا كَانُوا سَابِقِينَ ۳۹فَكُلًّا أَخَذْنَا بِذَنْبِهِ ۖ فَمِنْهُمْ مَنْ أَرْسَلْنَا عَلَيْهِ حَاصِبًا وَمِنْهُمْ مَنْ أَخَذَتْهُ الصَّيْحَةُ وَمِنْهُمْ مَنْ خَسَفْنَا بِهِ الْأَرْضَ وَمِنْهُمْ مَنْ أَغْرَقْنَا ۚ وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيَظْلِمَهُمْ وَلَٰكِنْ كَانُوا أَنْفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ ۴۰

Translation

اور ہم نے مدین کی طرف ان کے بھائی شعیب کو بھیجا تو انہوں نے کہا کہ لوگو اللہ کی عبادت کرو اور روزِ آخرت سے امیدیں وابستہ کرو اور خبردار زمین میں فساد نہ پھیلاتے پھرو. تو ان لوگوں نے انہیں جھٹلادیا اور نتیجہ میں انہیں ایک زلزلے نے اپنی گرفت میں لے لیا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے زانو کے بل پڑے رہے. اور عاد و ثمود کو یاد کرو کہ تم لوگوں کے لئے ان کے گھر بھی س»راہ واضح ہوچکے ہیں اور شیطان نے ان کے لئے ان کے اعمال کو آراستہ کردیا تھا اور انہیں راستہ سے روک دیا تھا حالانکہ وہ لوگ بہت ہوشیار تھے. اور قارون فرعون و ہامان کو بھی یاد دلاؤ جن کے پاس موسٰی کھنَی جوئی نشانیاں لے کر آئے تو ان لوگوں نے زمین میں استکبار سے کام لیا حالانکہ وہ ہم سے آگے جانے والے نہیں تھے. پھر ہم نے ہر ایک کو اس کے گناہ میں گرفتار کرلیا کسی پر آسمان سے پتھروں کی بارش کردی کسی کو ایک آسمانی چیخ نے پکڑ لیا اور کسی کو زمین میں دھنسا دیا اور کسی کو پانی میں غرق کردیا اور اللہ کسی پر ظلم کرنے والا نہیں ہے بلکہ یہ لوگ خود اپنے نفس پر ظلم کررہے ہیں.

Tafseer

									۳6.وَ إِلی مَدْیَنَ اٴَخاہُمْ شُعَیْباً فَقالَ یا قَوْمِ اعْبُدُوا اللَّہَ وَ ارْجُوا الْیَوْمَ الْآخِرَ وَ لا تَعْثَوْا فِی الْاٴَرْضِ مُفْسِدینَ ۔
37.فَکَذَّبُوہُ فَاٴَخَذَتْہُمُ الرَّجْفَةُ فَاٴَصْبَحُوا فی دارِہِمْ جاثِمینَ ۔
38.وَ عاداً وَ ثَمُودَ وَ قَدْ تَبَیَّنَ لَکُمْ مِنْ مَساکِنِہِمْ وَ زَیَّنَ لَہُمُ الشَّیْطانُ اٴَعْمالَہُمْ فَصَدَّہُمْ عَنِ السَّبیلِ وَ کانُوا مُسْتَبْصِرینَ ۔
39. وَ قارُونَ وَ فِرْعَوْنَ وَ ہامانَ وَ لَقَدْ جاء َہُمْ مُوسی بِالْبَیِّناتِ فَاسْتَکْبَرُوا فِی الْاٴَرْضِ وَ ما کانُوا سابِقینَ ۔
40.فَکُلاًّ اٴَخَذْنا بِذَنْبِہِ فَمِنْہُمْ مَنْ اٴَرْسَلْنا عَلَیْہِ حاصِباً وَ مِنْہُمْ مَنْ اٴَخَذَتْہُ الصَّیْحَةُ وَ مِنْہُمْ مَنْ خَسَفْنا بِہِ الْاٴَرْضَ وَ مِنْہُمْ مَنْ اٴَغْرَقْنا وَ ما کانَ اللَّہُ لِیَظْلِمَہُمْ وَ لکِنْ کانُوا اٴَنْفُسَہُمْ یَظْلِمُونَ ۔

ترجمہ


۳۶۔ اورہم نے ان کے بھائی شعیب علیہ السلام کو مدن کی طرف بھیجا .ان نے کہا : اے میرے قوم ! خداکی عبادت کرو اور یوں آخرت کی امید رکھو اورزمین میںفساد نہ کرو ۔
۳۷۔ مگرانھوں نے اسے جھٹلا ی.پس انھیں زلزلے نے آپکڑ ااو روہ اپنے گھروں میں اندھے پڑے رہ گئے او ر مرگئے ۔
۳۸۔ اور ہم عاد و ثمود کوبھی ہلاک کردیا . اوران کے (ویران شدہ ) مکانات تمہارے سامنے موجود ہیں شیطان نے ان کے اعمال کوان کی نظروں میں زینت دی تھی اورانھیں راہ سے روک دیاتھا جب کہ وہ دیکھ رہے تھے ۔
۳۹ ۔ہم نے قارون، فرعون اورہامان کوبھی ہلاک کردیا .موسٰی ان کے پاس کھلی ہوئی نشانیوں کے ساتھ آئے مگران لوگوں نے اپنے آپ کوبڑا بنایا ( او ر تکبر کیا ) مگروہ ہم پر سبقت لے جانے والے نہ تھے ۔
۴۰۔ہم نے ان سب کو ان کے گناہوں کی وجہسے پکڑ لی.ہم نے ان میں س ے بعض پر سنگریزوں کی باارش کا طوفان بھیجا اوران میں س ے بعض کوایک چیخ نے آپکڑ.اور بعض کواہم نے زمین میں دھنسا دیااور بعض کو (پانی میں) غرق کردیا اور خدا نے ہر گز ان پر ظلم نہیں کی. یہ توخو دانہی انے اپنے اوپر ظلم کیا تھا ۔