Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره عنکبوت / آیه 31 - 35

										
																									
								

Ayat No : 31-35

: العَنکبوت

وَلَمَّا جَاءَتْ رُسُلُنَا إِبْرَاهِيمَ بِالْبُشْرَىٰ قَالُوا إِنَّا مُهْلِكُو أَهْلِ هَٰذِهِ الْقَرْيَةِ ۖ إِنَّ أَهْلَهَا كَانُوا ظَالِمِينَ ۳۱قَالَ إِنَّ فِيهَا لُوطًا ۚ قَالُوا نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَنْ فِيهَا ۖ لَنُنَجِّيَنَّهُ وَأَهْلَهُ إِلَّا امْرَأَتَهُ كَانَتْ مِنَ الْغَابِرِينَ ۳۲وَلَمَّا أَنْ جَاءَتْ رُسُلُنَا لُوطًا سِيءَ بِهِمْ وَضَاقَ بِهِمْ ذَرْعًا وَقَالُوا لَا تَخَفْ وَلَا تَحْزَنْ ۖ إِنَّا مُنَجُّوكَ وَأَهْلَكَ إِلَّا امْرَأَتَكَ كَانَتْ مِنَ الْغَابِرِينَ ۳۳إِنَّا مُنْزِلُونَ عَلَىٰ أَهْلِ هَٰذِهِ الْقَرْيَةِ رِجْزًا مِنَ السَّمَاءِ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ ۳۴وَلَقَدْ تَرَكْنَا مِنْهَا آيَةً بَيِّنَةً لِقَوْمٍ يَعْقِلُونَ ۳۵

Translation

اور جب ہمارے نمائندہ فرشتے ابراہیم کے پاس بشارت لے کر آئے اور انہوں نے یہ خبر سنائی کہ ہم اس بستی والوں کو ہلاک کرنا چاہتے ہیں کہ اس بستی کے لوگ بڑے ظالم ہیں. تو ابراہیم نے کہا کہ اس میں تو لوط بھی ہیں - انہوں نے جواب دیا کہ ہم سب سے باخبر ہیں - ہم انہیں اور ان کے گھر والوں کو نجات دے دیں گے علاوہ ان کی زوجہ کے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں ہے. پھر جب ہمارے فرشتے لوط کے پاس آئے تو وہ پریشان ہوگئے اور ان کی مہمانی کی طرف سے دل تنگ ہونے لگے ان لوگوں نے کہا کہ آپ ڈریں نہیں اور پریشان نہ ہوں ہم آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بچالیں گے صرف آپ کی زوجہ کو نہیں کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں ہوگئی ہے. ہم اس بستی پر آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں کہ یہ لوگ بڑی بدکاری کررہے ہیں. اور ہم نے اس بستی میں سے صاحبانِ عقل و ہوش کے لئے کِھلی ہوئی نشانی باقی رکھی ہے.

Tafseer

									۳۱ . وَ لَمَّا جاء َتْ رُسُلُنا إِبْراہیمَ بِالْبُشْری قالُوا إِنَّا مُہْلِکُوا اٴَہْلِ ہذِہِ الْقَرْیَةِ إِنَّ اٴَہْلَہا کانُوا ظالِمینَ ۔
32 . قالَ إِنَّ فیہا لُوطاً قالُوا نَحْنُ اٴَعْلَمُ بِمَنْ فیہا لَنُنَجِّیَنَّہُ وَ اٴَہْلَہُ إِلاَّ امْرَاٴَتَہُ کانَتْ مِنَ الْغابِرینَ ۔
33 . وَ لَمَّا اٴَنْ جاء َتْ رُسُلُنا لُوطاً سیء َ بِہِمْ وَ ضاقَ بِہِمْ ذَرْعاً وَ قالُوا لا تَخَفْ وَ لا تَحْزَنْ إِنَّا مُنَجُّوکَ وَ اٴَہْلَکَ إِلاَّ امْرَاٴَتَکَ کانَتْ مِنَ الْغابِرینَ ۔
34 إِنَّا مُنْزِلُونَ عَلی اٴَہْلِ ہذِہِ الْقَرْیَةِ رِجْزاً مِنَ السَّماء ِ بِما کانُوا یَفْسُقُونَ ۔
35 . وَ لَقَدْ تَرَکْنا مِنْہا آیَةً بَیِّنَةً لِقَوْمٍ یَعْقِلُونَ ۔


ترجمہ


۳۱۔اور جب ہمارے بھیجے ہوئے (فرشتے ) ابراہیم کے پاس خوش خبری لے کے آئے تو( بیٹے کے تولدکی بشارت دیتے ہوئے ) انھوں نے کہاکہ ہم (قوم لوط کی اس بستی کے لوگوں کوہلاک کرنے والے ہیں کیونکہ اس کے باسی ظالم ہیں۔
۳۲۔(توابراہیم نے ) کہا : اس بستی میں تولوط بھی ہے . توانہوں نے کہاکہ جو لوگ اس بستی میں رہتے ہیں.ہمیںخوب معلوم ہے . ہم اس اوراس کے گھر والوں کوبچالیں گے . سوائے اس کی بیوی کے کہ وہ اس قوم میں باقی رہ جائے گی ۔
۳۳۔ اور جب ہمارے فرستاد گان لوط کے پاس آئے تووہ انھیں دیکھ کرغمگین ہوگئے تو انھوں نے کہا :ڈرو نہیں او ر غم نہ کھاؤ . ہم تمہیں اورتمہارے گھر والوں کوبچالیں گے .سوائے تمہاری بیوی کہ وہ قوم میں باقی رہ جائے گی ۔
۳۴۔ ہم اس بستی کے باسیون پر ان کی بد کاری کاباعث آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں ۔
۳۵۔ ہم نے اس آبادی کی ایک کھلی ہوئی نشانی ان لوگوں کے لیے چھوڑ دی ہے . جوعقل سے کام لیتے ہیں۔