سوره عنکبوت / آیه 20 - 23
قُلْ سِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَانْظُرُوا كَيْفَ بَدَأَ الْخَلْقَ ۚ ثُمَّ اللَّهُ يُنْشِئُ النَّشْأَةَ الْآخِرَةَ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ۲۰يُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ وَيَرْحَمُ مَنْ يَشَاءُ ۖ وَإِلَيْهِ تُقْلَبُونَ ۲۱وَمَا أَنْتُمْ بِمُعْجِزِينَ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ ۖ وَمَا لَكُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ مِنْ وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ ۲۲وَالَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِ اللَّهِ وَلِقَائِهِ أُولَٰئِكَ يَئِسُوا مِنْ رَحْمَتِي وَأُولَٰئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ۲۳
آپ کہہ دیجئے کہ تم لوگ زمین میں سیر کرو اور دیکھو کہ خدا نے کس طرح خلقت کا آغاز کیا ہے اس کے بعد وہی آخرت میں دوبارہ ایجاد کرے گا بیشک وہی ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہے. وہ جس پر چاہتا ہے عذاب کرتا ہے اور جس پر چاہتا ہے رحم کرتا ہے اور تم سب اسی کی طرف پلٹائے جاؤ گے. اور تم زمین یا آسمان میں اسے عاجز کرسکنے والے نہیں ہو اور اس کے علاوہ تمہارا کوئی سرپرست یا مددگار بھی نہیں ہے. اور جو لوگ خدا کی نشانیوں اور اس کی ملاقات کا انکار کرتے ہیں وہ میری رحمت سے مایوس ہیں اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے.
20 ۔ قُلْ سیرُوا فِی الْاٴَرْضِ فَانْظُرُوا کَیْفَ بَدَاٴَ الْخَلْقَ ثُمَّ اللَّہُ یُنْشِءُ النَّشْاٴَةَ الْآخِرَةَ إِنَّ اللَّہَ عَلی کُلِّ شَیْء ٍ قَدیرٌ ۔
21 ۔یُعَذِّبُ مَنْ یَشاء ُ وَ یَرْحَمُ مَنْ یَشاء ُ وَ إِلَیْہِ تُقْلَبُونَ ۔
23 ۔ وَ ما اٴَنْتُمْ بِمُعْجِزینَ فِی الْاٴَرْضِ وَ لا فِی السَّماء ِ وَ ما لَکُمْ مِنْ دُونِ اللَّہِ مِنْ وَلِیٍّ وَ لا نَصیرٍ ۔
24 ۔ وَ الَّذینَ کَفَرُوا بِآیاتِ اللَّہِ وَ لِقائِہِ اٴُولئِکَ یَئِسُوا مِنْ رَحْمَتی وَ اٴُولئِکَ لَہُمْ عَذابٌ اٴَلیمٌ ۔
25 ۔ قُلْ سیرُوا فِی الْاٴَرْضِ فَانْظُرُوا کَیْفَ بَدَاٴَ الْخَلْقَ ثُمَّ اللَّہُ یُنْشِءُ النَّشْاٴَةَ الْآخِرَةَ إِنَّ اللَّہَ عَلی کُلِّ شَیْء ٍ قَدیرٌ ۔
26 ۔ یُعَذِّبُ مَنْ یَشاء ُ وَ یَرْحَمُ مَنْ یَشاء ُ وَ إِلَیْہِ تُقْلَبُونَ ۔
27 ۔ وَ ما اٴَنْتُمْ بِمُعْجِزینَ فِی الْاٴَرْضِ وَ لا فِی السَّماء ِ وَ ما لَکُمْ مِنْ دُونِ اللَّہِ مِنْ وَلِیٍّ وَ لا نَصیرٍ ۔
28 ۔ وَ الَّذینَ کَفَرُوا بِآیاتِ اللَّہِ وَ لِقائِہِ اٴُولئِکَ یَئِسُوا مِنْ رَحْمَتی وَ اٴُولئِکَ لَہُمْ عَذابٌ اٴَلیمٌ ۔
ترجمہ
۲۰۔ ( اے رسول ) کہ دو کہ زمین میں چل پھر کر دیکھو کہ اس نے پہلی مرتبہ کس طرح مخلوق کوپید اکیا . اس کے بعد ( اسی طرح ) دوسری دنیا کوبھی پید اکرے گا . اور خدا ہر چیز پر قادر ہے ۔
۲۱۔ خداجسے چاہتاہے ( اور مستحق سمجھتا ہے ) عذاب دیتاہے اورجس پر چاہتاہے رحم کرتاہے اورتم سب اسی کی طرف لوٹا ئے جاؤگے ۔
۲۲۔ اورتم ہر گز خداکے ارادہ پر غالب نہیں آسکتے اوراس کے دائر ہٴ قدرت سے نہ زمین میں فر ار کرسکتے ہو نہ آسمان میں اورخدا کے سوا تمہارے لیے نہ کوئی ولی ہے نہ مدد گار ۔
۲۳۔ اورجن لوگوں نے خدا کی آیات اوراس کی لقاسے انکار کیا وہ میری رحمت سے ناامید ہوگئے ہیں اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہے ۔