Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره قصص / آیه 83 - 84

										
																									
								

Ayat No : 83-84

: القصص

تِلْكَ الدَّارُ الْآخِرَةُ نَجْعَلُهَا لِلَّذِينَ لَا يُرِيدُونَ عُلُوًّا فِي الْأَرْضِ وَلَا فَسَادًا ۚ وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ ۸۳مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ خَيْرٌ مِنْهَا ۖ وَمَنْ جَاءَ بِالسَّيِّئَةِ فَلَا يُجْزَى الَّذِينَ عَمِلُوا السَّيِّئَاتِ إِلَّا مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ ۸۴

Translation

یہ دا» آخرت وہ ہے جسے ہم ان لوگوں کے لئے قرار دیتے ہیں جو زمین میں بلندی اور فساد کے طلبگار نہیں ہوتے ہیں اور عاقبت تو صرف صاحبانِ تقویٰ کے لئے ہے. جو کوئی نیکی کرے گا اسے اس سے بہتر اجر ملے گا اور جو کوئی برائی کرے گا تو برائی کرنے والوں کو اتنی ہی سزادی جائے گی جیسے اعمال وہ کرتے رہے ہیں.

Tafseer

									۸۳۔ تِلْکَ الدَّارُ الْآخِرَةُ نَجْعَلُہا لِلَّذینَ لا یُریدُونَ عُلُوًّا فِی الْاٴَرْضِ وَ لا فَساداً وَ الْعاقِبَةُ لِلْمُتَّقینَ 
۸۴۔ مَنْ جاء َ بِالْحَسَنَةِ فَلَہُ خَیْرٌ مِنْہا وَ مَنْ جاء َ بِالسَّیِّئَةِ فَلا یُجْزَی الَّذینَ عَمِلُوا السَّیِّئاتِ إِلاَّ ما کانُوا یَعْمَلُونَ 

ترجمہ



۸۳۔ ہم نے دار آخرت کوصرف ان لوگوں کے لیے بنایا ہے جو دنیا میں اپنی بڑائی اور ( حصول اقتدار ) کی خواہش نہیں رکھتے اور نہ فساد کا ارادہ کرتے ہیں . اور انجام نیک توپر ہیز گارلوگوں کے لیے ہی ہے ۔
۸۴ ۔ جوشخص نیک کام کرتاہے اس کے لیے اس کا بہر صلہ موجود ہے او ر جولوگ کہ برے کام کرتے ہیں ، ان کا بدلہ بھی ان کے اعمال کے مطابق ہی دیاجائے گا ۔