Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره قصص / آیه 71 - 75

										
																									
								

Ayat No : 71-75

: القصص

قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِنْ جَعَلَ اللَّهُ عَلَيْكُمُ اللَّيْلَ سَرْمَدًا إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ مَنْ إِلَٰهٌ غَيْرُ اللَّهِ يَأْتِيكُمْ بِضِيَاءٍ ۖ أَفَلَا تَسْمَعُونَ ۷۱قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِنْ جَعَلَ اللَّهُ عَلَيْكُمُ النَّهَارَ سَرْمَدًا إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ مَنْ إِلَٰهٌ غَيْرُ اللَّهِ يَأْتِيكُمْ بِلَيْلٍ تَسْكُنُونَ فِيهِ ۖ أَفَلَا تُبْصِرُونَ ۷۲وَمِنْ رَحْمَتِهِ جَعَلَ لَكُمُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ لِتَسْكُنُوا فِيهِ وَلِتَبْتَغُوا مِنْ فَضْلِهِ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ ۷۳وَيَوْمَ يُنَادِيهِمْ فَيَقُولُ أَيْنَ شُرَكَائِيَ الَّذِينَ كُنْتُمْ تَزْعُمُونَ ۷۴وَنَزَعْنَا مِنْ كُلِّ أُمَّةٍ شَهِيدًا فَقُلْنَا هَاتُوا بُرْهَانَكُمْ فَعَلِمُوا أَنَّ الْحَقَّ لِلَّهِ وَضَلَّ عَنْهُمْ مَا كَانُوا يَفْتَرُونَ ۷۵

Translation

آپ کہئے کہ تمہارا کیا خیال ہے اگر خدا تمہارے لئے رات کو قیامت تک کے لئے ابدی بنادے تو کیا اس کے علاوہ اور کوئی معبود ہے جو تمہارے لئے روشنی کو لے آسکے تو کیا تم بات سنتے نہیں ہو. اور کہئے کہ اگر وہ دن کو قیامت تک کے لئے دائمی بنادے تو اس کے علاوہ کون معبود ہے - جوتمہارے لئے وہ رات لے آئے گا جس میں سکون حاصل کرسکو کیا تم دیکھتے نہیں ہو. یہ اس کی رحمت کا ایک حصہّ ہے کہ اس نے تمہارے لئے رات اور دن دونوں بنائے ہیں تاکہ آرام بھی کرسکو اور رزق بھی تلاش کرسکو اور شاید اس کا شکریہ بھی ادا کرسکو. اور قیامت کے دن خدا انہیں آواز دے گا کہ میرے وہ شریک کہاں ہیں جن کی شرکت کا تمہیں خیال تھا. اور ہم ہر قوم میں سے ایک گواہ نکال کر لائیں گے اور منکرین سے کہیں گے کہ تم بھی اپنی دلیل لے آؤ تب انہیں معلوم ہوگا کہ حق اللہ ہی کے لئے ہے اور پھر وہ جو افترا پردازیاں کیا کرتے تھے وہ سب گم ہوجائیں گی.

Tafseer

									۷۱۔ قل ارء یتم ان جعل اللہ علیکم الیل سرمد االی یوم القیمة من الہ غیراللہ یاتیکم بضیا ء افلا تسمعون 
۷۲۔ قل ارء یتم ان جعل اللہ علیکم النھار سر مداالی یوم القیمة من الہ غیراللہ یاتیکم بلیل تسکنون فیہ افلاتبصرون 
۷۳۔ ومن رحمتہ جعل لکم الیل والنھار لتسکنوا فیہ ولتبتغوامن فضلہ ولعلکم تشکرون 
۷۴۔ ویوم ینادیھم فیقول این شرکاء ی الذین کنتم تزعمون 
۷۵۔ ونزعنا من کل امة شھید ا فقلنا ھاتو ابرھانکم فعلموا ان الحق اللہ وضل عنھم ماکانو ایفترون


ترجمہ


۷۱۔ کہہ دو : مجھے بتاؤ اگرخدا روزقیامت تک تمہارے لیے رات ہی کو باقی رکھنا چاہے تو کیااللہ کے علاوہ کوئی معبود ہے جو تمہارے لیے روشنی
لاسکے ؟ کیاتم سنتے نہیں ہو ؟
۷۲۔ کہہ دو : مجھے بتاؤ اگر خدا روز قیامت تک دن ہی کوباقی رکھناچاہے تو کیااللہ کے علاوہ کوئی معبود ہے جوتمہارے لیے رات لاسکے تاکہ تم اس میں سکون پاسکو ؟ کیاتم دیکھتے نہیں ہو ؟ 
۷۳۔ یہ امر اس کی رحمت میں س ے ہے کہ اس نے تمہارے لیے رات اوردن بنائے ہیں . تاکہ اس میں سکون پاؤ اورافضل ِ الہٰی سے فائدہ اٹھاؤ .شاید تم اس کی نعمت کاشکرادا کرو ۔
۷۴۔ اس دن کا سوچوں جس میں انہیں پکارے گا اور کہے گا : کہاں ہیں وہ جنہیں تم میراشریک خیال کرتے تھے ؟
۷۵۔ (اس روز ) ہم ہرامت میں س ے گواہ منتخب کریں گے اور (گمراہ مشرکین سے ) کہیں گے اپنی دلیل پیش کرو . لیکن وہ جانتے ہیں کہ حق اللہ کے لیے ہے او ر جو کچھ بھی وہ اختراٴ پرداز ی کرتے تھے وہ سب ان (کی نگاہ ) ہوجائے گا ۔