Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره شعراء / آیه 141 - 152

										
																									
								

Ayat No : 141-152

: الشعراء

كَذَّبَتْ ثَمُودُ الْمُرْسَلِينَ ۱۴۱إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ صَالِحٌ أَلَا تَتَّقُونَ ۱۴۲إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ ۱۴۳فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ ۱۴۴وَمَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ ۖ إِنْ أَجْرِيَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ الْعَالَمِينَ ۱۴۵أَتُتْرَكُونَ فِي مَا هَاهُنَا آمِنِينَ ۱۴۶فِي جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ ۱۴۷وَزُرُوعٍ وَنَخْلٍ طَلْعُهَا هَضِيمٌ ۱۴۸وَتَنْحِتُونَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا فَارِهِينَ ۱۴۹فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ ۱۵۰وَلَا تُطِيعُوا أَمْرَ الْمُسْرِفِينَ ۱۵۱الَّذِينَ يُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ وَلَا يُصْلِحُونَ ۱۵۲

Translation

او قوم ثمود نے بھی مرسلین کی تکذیب کی. جب ان کے بھائی صالح نے کہا کہ تم لوگ خدا سے کیوں نہیں ڈرتے ہو. میں تمہارے لئے ایک امانتدار پیغمبر ہوں. لہذا اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو. اور میں تم سے اس کام کی اجرت بھی نہیں چاہتا ہوں میری اجرت تو خدائے رب العالمین کے ذمہ ہے. کیا تم یہاں کی نعمتوں میں اسی آرام سے چھوڑ دیئے جاؤ گے. انہی باغات اور چشموں میں. اور انہی کھیتوں اور خرمے کے درختوں کے درمیان جن کی کلیاں نرم و نازک ہیں. اور جو تم پہاڑوں کو کاٹ کر آسائشی مکانات تعمیر کررہے ہو. ایسا ہرگز نہیں ہوگا لہذا اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو. اور زیادتی کرنے والوں کی بات نہ مانو. جو زمین میں فساد برپا کرتے ہیںاور اصلاح نہیں کرتے ہیں.

Tafseer

									۱۴۱۔ کَذَّبَتْ ثَمُودُ الْمُرْسَلِینَ ۔
۱۴۲۔ إِذْ قَالَ لَہُمْ اٴَخُوھُمْ صَالِحٌ اٴَلاَتَتَّقُونَ ۔
۱۴۳۔ إِنِّی لَکُمْ رَسُولٌ اٴَمِینٌ ۔
۱۴۴۔ فَاتَّقُوا اللهَ وَاٴَطِیعُونِی۔
۱۴۵۔ وَمَا اٴَسْاٴَلُکُمْ عَلَیْہِ مِنْ اٴَجْرٍ إِنْ اٴَجْرِی إِلاَّ عَلَی رَبِّ الْعَالَمِینَ ۔
۱۴۶۔ اٴَتُتْرَکُونَ فِی مَا ھَاھُنَا آمِنِینَ۔
۱۴۷۔ فِی جَنَّاتٍ وَعُیُونٍ۔
۱۴۸۔ وَزُرُوعٍ وَنَخْلٍ طَلْعُھَا ھَضِیمٌ 
۱۴۹۔ وَتَنْحِتُونَ مِنْ الْجِبَالِ بُیُوتًا فَارِہِینَ ۔
۱۵۰۔ فَاتَّقُوا اللهَ وَاٴَطِیعُونِی ۔
۱۵۱۔ وَلاَتُطِیعُوا اٴَمْرَ الْمُسْرِفِینَ ۔
۱۵۲۔ الَّذِینَ یُفْسِدُونَ فِی الْاٴَرْضِ وَلاَیُصْلِحُونَ ۔

ترجمہ 

۱۴۱۔قومِ ثمود نے ( خدا کے )رسولوں کو جھٹلایا ۔
۱۴۲۔ جبکہ صالح نے انھیں کہا: آیا تقویٰ اختیار نہیں کرتے ہو؟
۱۴۳۔ میں تمہارے لئے( اللہ کا) امین رسول ہوں ۔
۱۴۴۔خدا سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔
۱۴۵۔میں اس دعوت کے بدلے تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا،میری اجرت تو صرف عالمین کے رب کے پاس ہے ۔
۱۴۶۔آیا تم یہ سمجھتے ہو کہ ہمیشہ نہایت ہی امن و سکون اور نعمتوں میں یہاں رہوں گے ۔
۱۴۷۔ان باغات اور چشموں میں ۔
۱۴۸۔ان زراعتوں اور کھجور کے درختوں میں کہ جن کے پھل میٹھے اور پکے ہوئے ہیں۔
۱۴۹۔تم پہاڑوں کو تراش کر گھربناتے ہواور ان میں عیش و نوش میں مگن ہو جاتے ہو۔
۱۵۰۔خدا سے ڈرو اورمیری اطاعت کرو۔
۱۵۱۔اور مسرف لوگوں کا کہنا نہ مانو۔
۱۵۲۔وہی جو زمین میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے ۔