Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره شعراء / آیه 38 - 42

										
																									
								

Ayat No : 38-42

: الشعراء

فَجُمِعَ السَّحَرَةُ لِمِيقَاتِ يَوْمٍ مَعْلُومٍ ۳۸وَقِيلَ لِلنَّاسِ هَلْ أَنْتُمْ مُجْتَمِعُونَ ۳۹لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَةَ إِنْ كَانُوا هُمُ الْغَالِبِينَ ۴۰فَلَمَّا جَاءَ السَّحَرَةُ قَالُوا لِفِرْعَوْنَ أَئِنَّ لَنَا لَأَجْرًا إِنْ كُنَّا نَحْنُ الْغَالِبِينَ ۴۱قَالَ نَعَمْ وَإِنَّكُمْ إِذًا لَمِنَ الْمُقَرَّبِينَ ۴۲

Translation

غرض وقت مقرر پر تمام جادوگر اکٹھا کئے گئے. اور ان لوگوں سے کہا گیا کہ تم سب اس بات پر اجتماع کرنے والے ہو. شاید ہم لوگ ان ساحروں کا اتباع کرلیں اگر وہ غالب آگئے. اس کے بعد جب جادوگر اکٹھا ہوئے تو انہوں نے فرعون سے کہا کہ اگر ہم غالب آگئے تو کیا ہماری کوئی اجرت ہوگی. فرعون نے کہا کہ بے شک تم لوگ میرے مقربین میں شمار ہوگے.

Tafseer

									۳۸۔ فَجُمِعَ السَّحَرَةُ لِمِیقَاتِ یَوْمٍ مَعْلُومٍ ۔
۳۹۔ وَقِیلَ لِلنَّاسِ ھَلْ اٴَنْتُمْ مُجْتَمِعُونَ ۔
۴۰۔ لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَةَ إِنْ کَانُوا ھُمْ الْغَالِبِینَ ۔
۴۱۔ فَلَمَّا جَاءَ السَّحَرَةُ قَالُوا لِفِرْعَوْنَ اٴَئِنَّ لَنَا لَاٴَجْرًا إِنْ کُنَّا نَحْنُ الْغَالِبِینَ ۔
۴۲۔ قَالَ نَعَمْ وَإِنَّکُمْ إِذًا لَمِنْ الْمُقَرَّبِینَ ۔

ترجمہ 

۳۸۔آخر کار ایک دن مقرہ وقت پر جادو گر اکھٹے ہو گئے ۔ 
۳۹۔اور لوگوں سے کہا گیا کہ تم بھی ( اس میدان میں ) جمع ہو جاوٴ۔
۴۰۔ تاکہ اگر جادو گر کامیاب ہو جائیں تو ہم ان کی پیروی کریں ۔
۴۱۔جب تمام جادوگر آگئے، تو انھوں نے فرعون سے کہا :اگر ہم کامیاب ہو گئے تو کیا ہمارے لئے کوئی خاص اجر بھی ہو گا ؟
۴۲۔اس نے کہا ہاں ! اور تم اس صورت میں ( ہمارے ) مقربین میں سے قرار پاوٴ گے ۔