سوره فرقان / آیه 77
قُلْ مَا يَعْبَأُ بِكُمْ رَبِّي لَوْلَا دُعَاؤُكُمْ ۖ فَقَدْ كَذَّبْتُمْ فَسَوْفَ يَكُونُ لِزَامًا ۷۷
پیغمبر آپ کہہ دیجئے کہ اگر تمہاری دعائیں نہ ہوتیں تو پروردگار تمہاری پروا بھی نہ کرتا تم نے اس کے رسول کی تکذیب کی ہے تو عنقریب اس کا عذاب بھی برداشت کرنا پڑے گا.
۷۷۔ قُلْ مَا یَعْبَاٴُ بِکُمْ رَبِّی لَوْلاَدُعَاؤُکُمْ فَقَدْ کَذَّبْتُمْ فَسَوْفَ یَکُونُ لِزَامًا۔
ترجمہ
۷۷۔کہہ دو! اگر تمہاری دعا نہ ہوتی تو میرا پر وردگار تمہیں کوئی اہمیت نہ دیتا ۔تم نے( خدا اور انبیاء کی) تکذیب کی اور یہ ( تکذیب) تمہارا دامن پکڑے گی اور تمہیں ہر گز نہ چھوڑ ے گی ۔