سوره فرقان / آیه 25 - 26
وَيَوْمَ تَشَقَّقُ السَّمَاءُ بِالْغَمَامِ وَنُزِّلَ الْمَلَائِكَةُ تَنْزِيلًا ۲۵الْمُلْكُ يَوْمَئِذٍ الْحَقُّ لِلرَّحْمَٰنِ ۚ وَكَانَ يَوْمًا عَلَى الْكَافِرِينَ عَسِيرًا ۲۶
اور جس دن آسمان بادلوں کی وجہ سے پھٹ جائے گا اور ملائکہ جوق درجوق نازل کئے جائیں گے. اس دن درحقیقت حکومت پروردگار کے ہاتھ میں ہوگی اور وہ دن کافروں کے لئے بڑا سخت دن ہوگا.
۲۵۔ وَیَوْمَ تَشَقَّقُ السَّمَاءُ بِالْغَمَامِ وَنُزِّلَ الْمَلَائِکَةُ تَنزِیلًا ۔
۲۶۔ الْمُلْکُ یَوْمَئِذٍ الْحَقُّ لِلرَّحْمَانِ وَکَانَ یَوْمًا عَلَی الْکَافِرِینَ عَسِیرًا۔
ترجمہ
۲۵۔ اس دن کا سوچو !جب آسمان بادلوں سمیت پھٹ جائے گا اور فرشتے نازل ہوں گے ۔
۲۶۔اس حکومت صرف خدا وند ِ رحمن کی ہوگی اور وہ دن کافروں کے لئے بہت سخت ہو گا ۔