Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره مؤمنون / آیه 117 - 118

										
																									
								

Ayat No : 117-118

: المؤمنون

وَمَنْ يَدْعُ مَعَ اللَّهِ إِلَٰهًا آخَرَ لَا بُرْهَانَ لَهُ بِهِ فَإِنَّمَا حِسَابُهُ عِنْدَ رَبِّهِ ۚ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الْكَافِرُونَ ۱۱۷وَقُلْ رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ ۱۱۸

Translation

اور جو اللہ کے ساتھ کسی اور خدا کو پکارے گا جس کی کوئی دلیل بھی نہیں ہے تو اس کا حساب پروردگار کے پاس ہے اور کافروں کے لئے نجات بہرحال نہیں ہے. اور پیغمبر علیھ السّلام آپ کہئے کہ پروردگار میری مغفرت فرما اور مجھ پر رحم کر کہ تو بہترین رحم کرنے والا ہے.

Tafseer

									۱۱۷ وَمَنْ یَدْعُ مَعَ اللهِ إِلَھًا آخَرَ لَابُرْھَانَ لَہُ بِہِ فَإِنَّمَا حِسَابُہُ عِنْدَ رَبِّہِ إِنَّہُ لَایُفْلِحُ الْکَافِرُونَ
۱۱۸ وَقُلْ رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاٴَنْتَ خَیْرُ الرَّاحِمِینَ

ترجمہ

۱۱۷۔ اور جو شخص خدا کے ساتھ کسی اور معبود کو پکارے گا، یقیناً اس کے پاس اس کی کوئی دلیل نہ ہوگی، اس کا حساب تمھارے رب کے پاس ہے اور یہ بات یقینی ہے کہ کافر کامیاب نہ ہوں گے ۔
۱۱۸۔ اور کہہ دے: پروردگار ا! مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم کرکہ تو بہترین رحم کرنے والا ہے ۔