Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره مؤمنون / آیه 51 - 54

										
																									
								

Ayat No : 51-54

: المؤمنون

يَا أَيُّهَا الرُّسُلُ كُلُوا مِنَ الطَّيِّبَاتِ وَاعْمَلُوا صَالِحًا ۖ إِنِّي بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِيمٌ ۵۱وَإِنَّ هَٰذِهِ أُمَّتُكُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً وَأَنَا رَبُّكُمْ فَاتَّقُونِ ۵۲فَتَقَطَّعُوا أَمْرَهُمْ بَيْنَهُمْ زُبُرًا ۖ كُلُّ حِزْبٍ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُونَ ۵۳فَذَرْهُمْ فِي غَمْرَتِهِمْ حَتَّىٰ حِينٍ ۵۴

Translation

اے میرے رسولو ! تم پاکیزہ غذائیں کھاؤ اور نیک کام کرو کہ میں تمہارے اعمال سے خوب باخبر ہوں. اور تمہارا سب کا دین ایک دین ہے اور میں ہی سب کا پروردگار ہوں لہذا بس مجھ سے ڈرو. پھر یہ لوگ آپس میں ٹکڑے ٹکڑے ہوگئے اور ہر گروہ جو کچھ بھی اس کے پاس ہے اسی پر خوش اور مگن ہے. اب آپ انہیں ایک مدتّ کے لئے اسی گمراہی میں چھوڑ دیں.

Tafseer

									۵۱ یَااٴَیُّھَا الرُّسُلُ کُلُوا مِنَ الطَّیِّبَاتِ وَاعْمَلُوا صَالِحًا إِنِّی بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِیمٌ
۵۲ وَإِنَّ ھٰذِہِ اٴُمَّتُکُمْ اٴُمَّةً وَاحِدَةً وَاٴَنَا رَبُّکُمْ فَاتَّقُونِی
۵۳ فَتَقَطَّعُوا اٴَمْرَھُمْ بَیْنَھُمْ زُبُرًا کُلُّ حِزْبٍ بِمَا لَدَیْھِمْ فَرِحُونَ
۵۴ فَذَرْھُمْ فِی غَمْرَتِھِمْ حَتَّی حِینٍ

ترجمہ

۵۱۔ اے رسولو! پاک وپاکیزہ غذا کھاوٴ اچھے کام کرو، کیونکہ جو کچھ بھی تم کرتے ہو، میں اس سے پوری طرح واقف ہوں ۔
۵۲۔ تم سب ایک ہی امّت ہو اور میں تمھارا پالنے والا ہوں، پس میری نافرمانی سے بچو ۔
۵۳۔ پھر لوگوں نے اپنے کام میں اختلاف کرکے اسے ٹکڑے ٹکڑے کردیا ۔ ہر کوئی الگ ڈگر پر چل نکلا (تعجب کی بات ہے) ہر کوئی اپنی روش پر خوش ہے ۔ 
۴۵۔ ان کو ان کی غفلت اور جہالت میں رہنے دے، یہاں تک کہ انھیں موت آجائے (یا وہ عذاب الٰہی میں گرفتار ہوجائیں)