Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره مؤمنون / آیه 50

										
																									
								

Ayat No : 50

: المؤمنون

وَجَعَلْنَا ابْنَ مَرْيَمَ وَأُمَّهُ آيَةً وَآوَيْنَاهُمَا إِلَىٰ رَبْوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَمَعِينٍ ۵۰

Translation

اور ہم نے ابن مریم اور ان کی والدہ کو بھی اپنی نشانی قرار دیا اور انہیں ایک بلندی پر جہاں ٹھہرنے کی جگہ بھی تھی اور چشمہ بھی تھا پناہ دی.

Tafseer

									۵۰ وَجَعَلْنَا ابْنَ مَرْیَمَ وَاٴُمَّہُ آیَةً وَآوَیْنَاھُمَا إِلَی رَبْوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَمَعِینٍ

ترجمہ

۵۰۔ ہم نے عیسیٰ ابن مریم اور ان کی والدہ (مریم) کو اپنی نشانی قرار دیا اور ہم نے انھیں ایک بلند وبالا پرسکون اور چشموں والے علاقے میں جگہ دی ۔