Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره حج / آیه 25

										
																									
								

Ayat No : 25

: الحج

إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَيَصُدُّونَ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمَسْجِدِ الْحَرَامِ الَّذِي جَعَلْنَاهُ لِلنَّاسِ سَوَاءً الْعَاكِفُ فِيهِ وَالْبَادِ ۚ وَمَنْ يُرِدْ فِيهِ بِإِلْحَادٍ بِظُلْمٍ نُذِقْهُ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ ۲۵

Translation

بیشک جن لوگوں نے کفر اختیار کیا اور لوگوں کو اللہ کے راستے اور مسجد الحرام سے روکتے ہیں جسے ہم نے تمام انسانوں کے لئے برابر سے قرار دیا ہے چاہے وہ مقامی ہوں یا باہر والے اور جو بھی اس مسجد میں ظلم کے ساتھ الحاد کا ارادہ کرے گا ہم اسے دردناک عذاب کا مزہ چکھائیں گے.

Tafseer

									۲۵ إِنَّ الَّذِینَ کَفَرُوا وَیَصُدُّونَ عَنْ سَبِیلِ اللهِ وَالْمَسْجِدِ الْحَرَامِ الَّذِی جَعَلْنَاہُ لِلنَّاسِ سَوَاءً الْعَاکِفُ فِیہِ وَالْبَادِ وَمَنْ یُرِدْ فِیہِ بِإِلْحَادٍ بِظُلْمٍ نُذِقْہُ مِنْ عَذَابٍ اٴَلِیمٍ


ترجمہ

۲۵۔ وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا اور مومنین کو الله کی راہ اور اس مسجد حرام سے روکتے ہیں، جس کو ہم نے مقامی لوگوں اور دوسروں کے لئے یکساں قرار دیا ہے ۔ (دردناک عذاب کے مستحق ہیں) اور وہ جو اس زمین پر حق سے روگرداں ہوجائے اور ظلم کرے، اسے ہم اذیت ناک عذاب کا مزہ چکھائیں گے ۔