Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره حج / آیه 18

										
																									
								

Ayat No : 18

: الحج

أَلَمْ تَرَ أَنَّ اللَّهَ يَسْجُدُ لَهُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَمَنْ فِي الْأَرْضِ وَالشَّمْسُ وَالْقَمَرُ وَالنُّجُومُ وَالْجِبَالُ وَالشَّجَرُ وَالدَّوَابُّ وَكَثِيرٌ مِنَ النَّاسِ ۖ وَكَثِيرٌ حَقَّ عَلَيْهِ الْعَذَابُ ۗ وَمَنْ يُهِنِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ مُكْرِمٍ ۚ إِنَّ اللَّهَ يَفْعَلُ مَا يَشَاءُ ۩ ۱۸

Translation

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ زمین و آسمان میں جس قدر بھی صاحبانِ عقل و شعور ہیں اور آفتاب و ماہتاب اور ستارے ,پہاڑ ,درخت ,چوپائے اور انسانوں کی ایک کثرت سب ہی اللہ کے لئے سجدہ گزار ہیں اور ان میں سے بہت سے ایسے بھی ہیں جن پر عذاب ثابت ہوچکا ہے اور ظاہر ہے کہ جسے خدا ذلیل کرنا چاہے اسے کوئی عزّت دینے والا نہیں ہے کہ یقینا اللہ جو چاہتا ہے وہ کرسکتا ہے.

Tafseer

									۱۸ اٴَلَمْ تَریٰ اٴَنَّ اللهَ یَسْجُدُ لَہُ مَنْ فِی السَّمَاوَاتِ وَمَنْ فِی الْاٴَرْضِ وَالشَّمْسُ وَالْقَمَرُ وَالنُّجُومُ وَالْجِبَالُ وَالشَّجَرُ وَالدَّوَابُّ وَکَثِیرٌ مِنَ النَّاسِ وَکَثِیرٌ حَقَّ عَلَیْہِ الْعَذَابُ وَمَنْ یُھِنْ اللهُ فَمَا لَہُ مِنْ مُکْرِمٍ إِنَّ اللهَ یَفْعَلُ مَا یَشَائُ


ترجمہ

۱۸۔ کیا تو نے نہیں دیکھا کہ آسمان وزمین میں رہنے والے سب ہی الله کے لئے سجدہ کرتے ہیں، اسی طرح سُورج، چاند، پہاڑ درخت، چلنے والے جاندار اور بہت سے انسان اسی کے لئے سر بسجود ہیں، جبکہ بہت سے لوگ انکار کرتے ہیں اور ان کے لئے عذاب کا فرمان حتمی ہے اور جس کو الله رسوا کرے اسے کون باعزت بناسکتا ہے، بیشک الله جس کام کو چاہتا ہے اور (صحیح سمجھتا ہے) انجام دیتا ہے ۔