Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره حج / آیه 8 - 10

										
																									
								

Ayat No : 8-10

: الحج

وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يُجَادِلُ فِي اللَّهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَلَا هُدًى وَلَا كِتَابٍ مُنِيرٍ ۸ثَانِيَ عِطْفِهِ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ ۖ لَهُ فِي الدُّنْيَا خِزْيٌ ۖ وَنُذِيقُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَذَابَ الْحَرِيقِ ۹ذَٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ يَدَاكَ وَأَنَّ اللَّهَ لَيْسَ بِظَلَّامٍ لِلْعَبِيدِ ۱۰

Translation

اور لوگوں میں ایسے بھی ہیں جو علم و ہدایت اور کتابِ لَنیر کے بغیر بھی خدا کے بارے میں بحث کرتے ہیں. وہ غرور سے منہ پھرائے ہوئے ہیں تاکہ دوسرے لوگوں کو بھی راسِ خدا سے گمراہ کرسکیں تو ایسے اشخاص کے لئے دنیا میں رسوائی ہے اور آخرت میں ہم انہیں جہنمّ کا مزہ چکھائیں گے. یہ اس بات کی سزا ہے جو تم پہلے کرچکے ہو اور خدا اپنے بندوں پر ہرگز ظلم کرنے والا نہیں ہے.

Tafseer

									۸ وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یُجَادِلُ فِی اللهِ بِغَیْرِ عِلْمٍ وَلَاھُدًی وَلَاکِتَابٍ مُنِیرٍ
۹ ثَانِیَ عِطْفِہِ لِیُضِلَّ عَنْ سَبِیلِ اللهِ لَہُ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ وَنُذِیقُہُ یَوْمَ الْقِیَامَةِ عَذَابَ الْحَرِیقِ
۱۰ ذٰلِکَ بِمَا قَدَّمَتْ یَدَاکَ وَاٴَنَّ اللهَ لَیْسَ بِظَلاَّمٍ لِلْعَبِیدِ


ترجمہ

۸۔ اور کچھ لوگ بغیر علم ودانش کے اور بغیر کسی ہدایت اور واضح کتاب کے خدا کے بارے میں جھگڑنے لگتے ہیں ۔
۹۔وہ تکبّر اور (احکامات خدا سے) بے اعتنائی کرکے چاہتے ہیں، کہ لوگوں کو خدا کے راستے سے گمراہ کردیں، دنیا میں ان کے لئے ذلت و رسوائی ہے اور قیامت میں ہم ان کو بھسم کردینے والے عذاب کا مزہ چکھائیں گے ۔
۱۰۔ (اور ان میں سے ہر کسی سے کہیں گے) یہ سب کچھ خود تیرا ہی کیا دھرا ہے اور الله تو اپنے بندوں پر کبھی زیادتی نہیں کرتا ۔