Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره حج / آیه 1 - 2

										
																									
								

Ayat No : 1-2

: الحج

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمْ ۚ إِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَيْءٌ عَظِيمٌ ۱يَوْمَ تَرَوْنَهَا تَذْهَلُ كُلُّ مُرْضِعَةٍ عَمَّا أَرْضَعَتْ وَتَضَعُ كُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ حَمْلَهَا وَتَرَى النَّاسَ سُكَارَىٰ وَمَا هُمْ بِسُكَارَىٰ وَلَٰكِنَّ عَذَابَ اللَّهِ شَدِيدٌ ۲

Translation

لوگو ! اپنے پروردگار سے ڈرو کہ قیامت کا زلزلہ بہت بڑی شے ہے. جس دن تم دیکھو گے کہ دودھ پلانے والی عورتیں اپنے دودھ پیتے بچوّں سے غافل ہوجائیں گی اور حاملہ عورتیں اپنے حمل کو گرادیں گی اور لوگ نشہ کی حالت میں نظر آئیں گے حالانکہ وہ بدمست نہیں ہوں گے بلکہ اللہ کا عذاب ہی بڑا سخت ہوگا.

Tafseer

									بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِr ۱ یَااٴَیُّھَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّکُمْ إِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَیْءٌ عَظِیمٌ
۲ یَوْمَ تَرَوْنَھَا تَذْھَلُ کُلُّ مُرْضِعَةٍ عَمَّا اٴَرْضَعَتْ وَتَضَعُ کُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ حَمْلَھَا وَتَرَی النَّاسَ سُکَاریٰ وَمَا ھُمْ بِسُکَاریٰ وَلَکِنَّ عَذَابَ اللهِ شَدِیدٌ


ترجمہ
 


الله کے نام سے جو رحمان ورحیم ہے
۱۔ اے لوگو! اپنے پروردگار کے عذاب سے ڈرو، اس میں کوئی شک نہیں کہ قیامت کا زلزلہ ایک بڑی چیز ہے ۔
۲۔ جس دن یہ رونما ہوگا تم دیکھو کے کہ (وحشت وخوف کا یہ عالم ہوگا کہ) شیر خوار بچوں کی ماوٴں کو بچوں کا ہوش نہیں رہے گا اور ہر حاملہ عورت کا ساقط ہوجائے گا ۔
اور تجھے یوں لگے گا گویا لوگ مدہوش ہوگئے ہیں، حالانکہ وہ مدہوش نہیں ہوں گے، بلکہ الله کے عذاب کی شدت ہی کچھ ایسی ہوگی ۔