Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره مریم / آیه 96 - 98

										
																									
								

Ayat No : 96-98

: مريم

إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَيَجْعَلُ لَهُمُ الرَّحْمَٰنُ وُدًّا ۹۶فَإِنَّمَا يَسَّرْنَاهُ بِلِسَانِكَ لِتُبَشِّرَ بِهِ الْمُتَّقِينَ وَتُنْذِرَ بِهِ قَوْمًا لُدًّا ۹۷وَكَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِنْ قَرْنٍ هَلْ تُحِسُّ مِنْهُمْ مِنْ أَحَدٍ أَوْ تَسْمَعُ لَهُمْ رِكْزًا ۹۸

Translation

بیشک جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کئے عنقریب رحمان لوگوں کے دلوں میں ان کی محبت پیدا کردے گا. بس ہم نے اس قرآن کو تمہاری زبان میں اس لئے آسان کردیا ہے کہ تم متقین کو بشارت دے سکو اور جھگڑالو قوم کو عذاب الٰہی سے ڈرا سکو. اور ہم نے ان سے پہلے کتنی ہی نسلوں کو برباد کردیا ہے کیا تم ان میں سے کسی کو دیکھ رہے ہو یا کسی کی آہٹ بھی سن رہے ہو.

Tafseer

									۹۶۔ ان الذین اٰمنوا وعملوالصٰلحٰت سیجعل لھم الرحمن ودا 
۹۷۔ فاانمایسر نٰہ بلسانک لتبشر بہ الملتقین و تنذربہ قو ما لد س 
۹۸۔ وکم اھلکناقبلھم من قرن تحس منھم من احد او تسمع لھم رکزا


ترجمہ


۹۶۔جولوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے خدائے رحمن ان کی محبت دلوں میں ڈال دے گا ۔
۹۷۔ ہم نے قرآن کوتیری زبان پرآسمان کردیاہے تا کہ اس کے ذریعہ توپرہیز گاروں کوبشارت دے اور سخت قسم کے دشمنوں کو ڈرائے ۔
۹۸۔ ہم نے ان سے پہلے کتنی ہی (بے ایمان اور گنہگار ) قوموں کو ہلاکیاہے ۔اور تم ان میں سے کسی کوبھی دکھتے ہویا ان کی خفیف سی آواز بھی سنتے ہو ؟۔