سوره مریم / آیه 71 -72
وَإِنْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا ۚ كَانَ عَلَىٰ رَبِّكَ حَتْمًا مَقْضِيًّا ۷۱ثُمَّ نُنَجِّي الَّذِينَ اتَّقَوْا وَنَذَرُ الظَّالِمِينَ فِيهَا جِثِيًّا ۷۲
اور تم میں سے کوئی ایسا نہیں ہے جسے جہّنم کے کنارے حاضر نہ ہونا ہو کہ یہ تمہارے رب کا حتمی فیصلہ ہے. اس کے بعد ہم متقی افراد کو نجات دے دیں گے اور ظالمین کوجہّنم میں چھوڑ دیں گے.
۷۱ ۔ وان منھم الاواردھا کان علیٰ ربک حتما مقضیا ۔
۷۲ ۔ ثم ننجی الذین اتقو و نذرالظلمین فیھا جثیا ۔
ترجمہ
۷۱ ۔ اور تم سب کے (بلااستثنا )جہنم میں جاؤ گے یہ تیرے پروردگار کاحتمی امراورقطعی فیصلہ ہے ،
۷۲۔ پھر ہم ان لوگوں کو جنہوں نے اختیار کیا ہے رہائی بخشی گے اور ظالموں کو اسی میں رہنے دیں گے جنکہ وہ (کمزوری اورذلت کے باعث ) گھٹنوں کے بل کھڑے ہیں گے ۔