Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره نحل/ آیه 73 - 74

										
																									
								

Ayat No : 73-74

: النحل

وَيَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ مَا لَا يَمْلِكُ لَهُمْ رِزْقًا مِنَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ شَيْئًا وَلَا يَسْتَطِيعُونَ ۷۳فَلَا تَضْرِبُوا لِلَّهِ الْأَمْثَالَ ۚ إِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ ۷۴

Translation

اور یہ لوگ اللہ کو چھوڑ کر ان کی عبادت کرتے ہیں جو نہ آسمان و زمین میں کسی رزق کے مالک ہیں اور نہ کسی چیز کی طاقت ہی رکھتے ہیں. تو خبردار اللہ کے لئے مثالیں بیان نہ کرو کہ اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ نہیں جانتے ہو.

Tafseer

									۷۳۔ وَیَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللهِ مَا لاَیَمْلِکُ لَھُمْ رِزْقًا مِنْ السَّمَاوَاتِ وَالْاٴَرْضِ شَیْئًا وَلاَیَسْتَطِیعُونَ ۔
۷۴۔ فَلاَتَضْرِبُوا لِلَّہِ الْاٴَمْثَالَ إِنَّ اللهَ یَعْلَمُ وَاٴَنْتُمْ لاَتَعْلَمُونَ ۔


ترجمہ
:
۷۳۔ وہ خدا کو چھوڑکر کچھ ایسے موجودات کی پر ستش کرتے ہیں جو آسمانوں اور زمین میں سے ان کے رزق کے مالک نہیں ہیں اوریہ کام جن کے بس کا نہیں ۔ 
۷۴۔لہٰذا اللہ کے لئے امثال (اور شبیہ) کا عقیدہ رکھو کیونکہ اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔