Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره نحل / آیه 1 - 2

										
																									
								

Ayat No : 1-2

: النحل

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ أَتَىٰ أَمْرُ اللَّهِ فَلَا تَسْتَعْجِلُوهُ ۚ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَىٰ عَمَّا يُشْرِكُونَ ۱يُنَزِّلُ الْمَلَائِكَةَ بِالرُّوحِ مِنْ أَمْرِهِ عَلَىٰ مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ أَنْ أَنْذِرُوا أَنَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنَا فَاتَّقُونِ ۲

Translation

امر الٰہی آگیا ہے لہذا اب بلاوجہ جلدی نہ مچاؤ کہ خدا ان کے شرک سے پاک و پاکیزہ اور بلند و بالا ہے. وہ جس بندے پر چاہتا ہے اپنے حکم سے ملائکہ کو روح کے ساتھ نازل کردیتا ہے کہ ان بندوں کو ڈراؤ اورسمجھاؤ کہ میرے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے لہذا مجھی سے ڈریں.

Tafseer

									بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
۱۔اٴَتَی اٴَمْرُ اللهِ فَلاَتَسْتَعْجِلُوہُ سُبْحَانَہُ وَتَعَالَی عَمَّا یُشْرِکُونَ۔
۲۔ یُنَزِّلُ الْمَلاَئِکَةَ بِالرُّوحِ مِنْ اٴَمْرِہِ عَلَی مَنْ یَشَاءُ مِنْ عِبَادِہِ اٴَنْ اٴَنذِرُوا اٴَنَّہُ لاَإِلَہَ إِلاَّ اٴَنَا فَاتَّقُونِی ۔
 

ترجمہ

بخشنے والے مہر بان خدا کے نام سے ۔
۱۔ (مشرکوں اور مجرموں کے سزا کے بارے میں ) حکم خدا پہنچ گیا ہے اس کے لئے جلدی نہ کرو ۔ خدا اس سے منزہ و بر تر ہے کہ اس کے لئے شریک قراردئے جائیں ۔
۲۔ روح الہٰی کے ساتھ ملائکہ کو اپنے حکم سے اپنے بندوں میں سے جس پر چاہے نازل کرتا ہے اور انھیں حکم دیتا ہے کہ لوگوں کو ڈراوٴ اور ( ان سے کہو کہ) میرے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے لہٰذا ( میرے حکم کی ) مخالفت سے پر ہیز کرو ۔