سوره حجر / آیه 16 -18
وَلَقَدْ جَعَلْنَا فِي السَّمَاءِ بُرُوجًا وَزَيَّنَّاهَا لِلنَّاظِرِينَ ۱۶وَحَفِظْنَاهَا مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ رَجِيمٍ ۱۷إِلَّا مَنِ اسْتَرَقَ السَّمْعَ فَأَتْبَعَهُ شِهَابٌ مُبِينٌ ۱۸
اور ہم نے آسمان میں برج بنائے اور انہیں دیکھنے والوں کے لئے ستاروں سے آراستہ کردیا. اور ہر شیطان رجیم سے محفوظ بنادیا. مگر یہ کہ کوئی شیطان وہاں کی بات چر اَانا چاہے تو اس کے پیچھے دہکتا ہوا شعلہ لگادیا گیا ہے.
۱۶۔ وَلَقَدْ جَعَلْنَا فِی السَّمَاءِ بُرُوجًا وَزَیَّنَّاھَا لِلنَّاظِرِینَ ۔
۱۷۔ وَحَفِظْنَاھَا مِنْ کُلِّ شَیْطَانٍ رَجِیمٍ ۔
۱۸۔ إِلاَّ مَنْ اسْتَرَقَ السَّمْعَ فَاٴَتْبَعَہُ شِھَابٌ مُبِینٌ ۔
ترجمہ
۱۶۔ ہم نے آسمان میں برج قرار دئیے ہیں اور انھیں ناظرین کے لئے زینت عطا کی ہے ۔
۱۷۔اور اس کی ہر شیطان مردود سے حفاظت کی ہے ۔
۱۸۔ مگر اشتراق سمع کرنے والے کہ شہاب ِ مبین جن کا تعاقب کرتے ہیں ( اور انھیں ہانکتے ہیں ) ۔