Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره ابراهیم / آیه 19- 20

										
																									
								

Ayat No : 19-20

: ابراهيم

أَلَمْ تَرَ أَنَّ اللَّهَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِالْحَقِّ ۚ إِنْ يَشَأْ يُذْهِبْكُمْ وَيَأْتِ بِخَلْقٍ جَدِيدٍ ۱۹وَمَا ذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ بِعَزِيزٍ ۲۰

Translation

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے زمین اور آسمانوں کو برحق پیدا کیا ہے وہ چاہے تو تم کو فنا کرکے ایک نئی مخلوق کو لاسکتا ہے. اور اللہ کے لئے یہ بات کوئی مشکل نہیں ہے.

Tafseer

									۱۹۔ اٴَلَمْ تَرَی اٴَنَّ اللهَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْاٴَرْضَ بِالْحَقِّ إِنْ یَشَاٴْ یُذْھِبْکُمْ وَیَاٴْتِ بِخَلْقٍ جَدِیدٍ ۔
۲۰۔ وَمَا ذَلِکَ عَلَی اللهِ بِعَزِیزٍ۔


ترجمہ

۱۹۔کیا تو نے دیکھا نہیں کہ خدا نے آسمانوں اور زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیاہے ، اگر وہ چاہے تو تمہیں لے جائے اور نئی مخلوق لے آئے ۔ 
۲۰۔اور یہ کام خدا کے لئے کوئی مشکل نہیں ہے ۔